سونا موتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) بابو نہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں، زرد پھولوں والا بابونہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بابو نہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں، زرد پھولوں والا بابونہ۔